کفایتی پرواز کمپنی اسپائس جیٹ نے گیا اور اندور سے عازمین حج کیلئے جدہ اور مدینہ کی خصوصی پروازوں کا اعلان کیا ہے۔
کمپنی نے آج بتایا کہ 4
اگست سے 3 ستمبر کے دوران خصوصی پروازوں سے آٹھ ہزار سے زیادہ مسافروں کو مکہ حج کے لئے لے جایا جائے گا۔
اس کیلئے دو ایئر بس 320 طیاروں کو لایا جائے گا۔